Results 1 to 2 of 2

Thread: کچھ پاس نہیں، پھر بھی خزانہ تجھے دیتے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 کچھ پاس نہیں، پھر بھی خزانہ تجھے دیتے


    کچھ پاس نہیں، پھر بھی خزانہ تجھے دیتے
    ملتا تو سہی، سارا زمانہ تجھے دیتے

    چلنے کے لیے راہ بناتے تری خاطر
    رہنے کے لیے کوئی ٹھکانہ تجھے دیتے

    اک بات نہ کرنے کے لیے بھی تجھے کہتے
    کرنے کے لیے کوئی بہانہ تجھے دیتے

    سننے کے لیے ہم، ہمہ تن گوش ہی رہتے
    کہنے کے لیے کوئی فسانہ تجھے دیتے

    دن بھر تجھے تعبیر دکھاتے نئے دن کی
    راتوں کے لیے خواب سہانا تجھے دیتے

    ÙˆØ+شت Ú©Û’ لیے دشتِ تمنّا Ú©Ùˆ بچھاتے
    Ø+یرت Ú©Û’ لیے آئینہ خانہ تجھے دیتے

    تو بھی ہمیں تفصیلِ شب و روز بتاتا
    اک تازہ خبر ہم بھی روزانہ تجھے دیتے
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - کچھ پاس نہیں، پھر بھی خزانہ تجھے دیتے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کچھ پاس نہیں، پھر بھی خزانہ تجھے دیتے

    2gvsho3 - کچھ پاس نہیں، پھر بھی خزانہ تجھے دیتے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •